Home / 2019 / November / 27

Daily Archives: 27/11/2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے نئی سمری سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ عدالت نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق حکومت کا سارا کیس آرٹیکل 255 کے گرد گھوم رہا ہے، لیکن جس آرٹیکل …

Read More »

حکومت پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صورتحال دیکھ کر کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینئر وزرا نے ملاقات کی ہے جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ اس …

Read More »

گوجرانوالہ: محکمہ ماحولیات ان ایکشن

گوجرانوالہ: محکمہ ماحولیات نے گوجرانوالہ میں زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی، ایک ہفتے کے دوران 60 بھٹے بند کر دیئے۔ گوجرانوالہ میں 300 سے زائد بھٹے ہیں جن کی چمنیوں سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث …

Read More »

دنیا کا مہنگا ترین پنیر: ایک لاکھ 10 ہزا روپے کلو

پنیر سے تو آپ واقف ہی ہوں گے پاکستان میں اگر کوئی پنیر خریدنا چاہے تو 1000 سے 1500 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے۔ لیکن یورپ میں ایک خاص قسم کا پنیر بنایا جاتا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد …

Read More »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ

اسلام آباد:باجوہ ڈاکٹرائن سے پریشان بھارتی حکومت اور میڈیا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سپریم کورٹ میں جانے پر خوشی کے شادیانے بجانے لگا۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نےتعیناتی کے بعد کچھ اہداف مقرر کیے جو باجوہ ڈاکٹرائن کہلائے۔ اس ڈاکٹرائن کے …

Read More »

غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو آج ہی سنایا جائے گا۔ عدالت نے کہا پرویز مشرف کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کا آپشن دیا ؟ جس پر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا عدالت نے …

Read More »

فروغ نسیم کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں ہونے والے سماعت سے متعلق آگاہ کیا، ملاقات میں اٹارنی جنرل انور منصور بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ فروغ نسیم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی …

Read More »

مسلح افراد کا مفتی کفایت اللہ پر حملہ

پشاور: مانسہرہ انٹرچینج پر مسلح افراد کے حملے میں مفتی کفایت اللہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جے یو آئی ف کے رہنما مفی کفایت اللہ پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ اسلام آباد سے مانسہرہ جا رہے تھے۔ صاحبزادے …

Read More »

متوقع تبدیلیاں اور خوف

اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والا تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ’’شام غریباں ‘‘ کا سماں پیش کر رہا تھا ۔ ٹی وی چینلز پر دکھا ئی گئی اجلاس کی فوٹیج میں اکثر شرکا کے چہرے کچھ اترے اترے سے نظر آ رہے تھے ۔ایک طرف تو یہ …

Read More »

یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا؟

اورنگزیب عالمگیر کا ہندوستان اپنے دور میں آباددنیا کی تہذیبوں میں علم و عرفان کا ایک درخشندہ ستارہ تھا۔ ایک ایسا خطہ جس میں گلی گلی اور گاؤں گاؤں سکول کالج اور یونیورسٹیاں لوگوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہی تھیں۔ اس عظیم علمی میراث کی گواہی کسی مسلمان …

Read More »