Home / 2019 / November / 25

Daily Archives: 25/11/2019

وزیراعظم عمران خان آج کلین گرین انڈیکس کا اجرا کریں گے

اسلام آباد:ملک بھر میں پہلے کلین گرین انڈیکس کے تحت صحت و صفائی کے مقابلے آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ مقابلے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 19 شہروں میں ہوں …

Read More »

وزیراعظم کا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر برہمی

اسلام آباد:تحریک انصاف کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بزدار حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمنان کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا صوبے میں تبدیلی ناگزیر ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں گورنس کی خامیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے …

Read More »

آزادی مارچ مذاکرات پر فضل الرحمان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد:آزادی مارچ مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا آئندہ 3 ماہ کے اندر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے مکمل

اسلام آباد:اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے لئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطے مکمل کر لئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی، ن لیگ، اے این پی، قومی وطن پارٹی، نیشنل پارٹی، جے یو پی، جمعیت …

Read More »

نیدر لینڈز کی ملکہ کی پاکستان آمد

اسلام آباد: ہالینڈ کی ملکہ میکسیما قرض برائے ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں، وزارت خارجہ اور ہالینڈ کے سفیر نے استقبال کیا۔ اپنے قیام کے دوران ملکہ میکسیما صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتوں …

Read More »

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کو بری کر دیا، دونوں رہنماؤں نےغیر مشروط معافی مانگی تھی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنا اچھا نہیں لگتا، آپ نے جو بھی کہا وہ کریمنل …

Read More »

جہیز کی روایت کو معاشرے سے نکال دینا چاہئے :علی ظفر

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا تھا کہ میں نے شادی کی ایک شرط رکھی تھی کہ جہیز نہیں لوں گاچاہے وہ کیش کی شکل میں ہویا تحائف کی صورت میں ،سسرال نے شادی کا ایک سوٹ دیا تھا اور وہی واحد چیزتھی جو …

Read More »

نیشنل ہسٹری میوزیم گریٹر اقبال پارک میں قوالی نائٹ کا انعقاد

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام نیشنل ہسٹری میوزیم گریٹر اقبال پارک میں قوالی نائٹ کا انعقاد کیا گیا، قوال محبوب میاں کے میری گروپ کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا، عارفانہ کلام اور کلام حضرت امیر خسرو نہایت عمدگی سے پیش کیا گیا ، …

Read More »

اکرام بسرا کا ڈرامہ ’’وی ور آل سن فلاورز‘‘امریکی تھیٹرمیں پیش

واشنگٹن (شوبز ڈیسک)امریکی ریاست آئیوا کے ایلن میک وی تھیٹر میں پاکستانی ڈرامہ نگار اکرام بسرا کا ڈرامہ ’’وی ور آل سن فلاورز‘‘پیش کیاگیا۔ ڈرامے کی کہانی اودھم سنگھ کے کردار پرلکھی گئی ہے جو جلیانوالہ باغ میں معصوم لوگوں کے قتل عام کا بدلہ لینے کو زندگی کا مقصد …

Read More »

میراگلوکارہ میگھاکے نئے گانے کی ویڈیو میں پرفارم کریں گی

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ میرا اور گلوکارہ میگھا کی دوستی کاچرچہ عام ہونے لگا،میگھا نے میرا کو دعوت پر بلایااور خوب سیلفیاں بنائیں اورکافی وقت ایک ساتھ گزارا۔میرا نے روز نامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میگھا سے دوستی کا رشتہ بہت پرانا ہے .،میگھا نے جس …

Read More »