Home / 2019 / November / 24

Daily Archives: 24/11/2019

بھارت کی انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش

اسلام آباد:بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب، انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش، حکومت پاکستان نے تمام اداروں کو محتاط طریقہ کار اپنانے کی ایڈوائزری جاری کردی۔ موصولہ دستاویز کے مطابق بھارتی سائبر گروپ اے پی ٹی گروپ فرام انڈیا ای میلز کے ذریعے دفاعی سرکاری …

Read More »

خواتین کیلئے خطرناک ترین ممالک میں بھارت سرفہرست

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سمیت دنیابھرمیں خواتین پرتشدد کےخاتمے کاعالمی دن(کل)پیرکومنایاجارہاہے،پاکستان میں2004سے2018تک جنسی تشدد کے 5634واقعات پیش آئے،ان واقعات میں غیرت کے نام پر مردو خواتین 16222، جلانے کے واقعات 1635، خواتین کے خلاف گھریلو تشددکے 1943 واقعات، خودکشی 36933واقعات اور خواتین کے اغواکے 5907 واقعات پیش آئے۔ رپورٹ …

Read More »

تحریک انصاف کو ہی برداشت کرنا پڑے گا

لاہور:تجزیہ کار ایاز امیر نے کہاہے کہ تحریک انصاف صحرامیں اب اتنی دور چلی گئی ہے کہ اب تو ان کو برداشت کرنا پڑے گا کیونکہ حکومت ، اپوزیشن اور مقتدر قوتوں سمیت کسی کے پا س بھی پلان بی نہیں ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے …

Read More »

ایل اے 3 الیکشن، تحریک انصاف اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ

مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 3 میںہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ ایل اے 3 میر پور آزاد کشمیر میں اتوار کے روز ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ ہوئی ۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ضمنی الیکشن …

Read More »

شیخ رشید نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کوصفر قراردیدیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ اس ملک میں عمران خان کانام تحریک انصاف ہے اور اسی کانام اتحادی ہے، اتحادیوں کا کو ئی کردار نہیں ہے ، اس کی حیثیت صفر ہے ، صفر کو ایک ہزار سے بھی ضرب دو تو وہ صفر …

Read More »

ا لیکشن کمیشن دس ماہ تک یہ کیس لے کر بیٹھا رہا

اسلام آباد :وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاہے کہ ا لیکشن کمیشن دس ماہ تک یہ کیس لے کر بیٹھا رہا اور اب سکروٹنی کمیٹی بنائی ، ہم پیش ہونگے ۔ جیونیوز کے پروگرام ” نیاپاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ قانون سب پر یکساں اپلائی …

Read More »

ٹرمپ سے 17 گنا امیر شخص کا صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل امریکی سیاستدان مائیکل بلومبرگ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ وہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار ہوں گے ، اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو وہ تاریخ کے سب سے امیر ترین صدر ہوں گے۔ ضرور پڑھیں: …

Read More »

اربوں روپے خرچ کر کے بجلی نظام کو بہتر بنا یا

حطار:وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اربوں روپے خرچ کر کے بجلی نظام کو بہتر بنا یا،لو وولٹیج ختم کر دئیے ہیں،سابق ایم این اے نےسو ئی گیس کےجعلی پائپ سڑکوں پر پھینک کر عوام کو بے وقوف بنا نے کی …

Read More »

ایلس ویلز کے بیان کوڈنکے کی چوٹ پر مسترد کرتے ہیں

لندن :مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سی پیک کے حوالے سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے بیان کو مسترد کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایلس ویلز کا سی پیک پر دیا جانے والا بیان ان کی پراجیکٹ کے …

Read More »

احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

شکرگڑھ:مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان اکاﺅنٹس چھپانے کی بجائے رسید یں پیش کریں ، قوم جانناچاہتی ہے کہ 23بینک اکاﺅنٹس کیوں چھپائے گئے ؟ شکرگڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ عمران خان اکاﺅنٹس چھپانے کی بجائے رسید یں …

Read More »