Home / 2019 / November / 23

Daily Archives: 23/11/2019

قومی بلے باز پھر ناکام، 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز

برسبین : کینگروز کے دیس میں ٹیم پاکستان کا پہلا ٹیسٹ مشکل امتحان بن گیا، پہلی کے بعد دوسری اننگز میں بھی قومی بلے باز ناکام ہو گئے، پاکستان نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بنالئے۔ اظہر علی کپتانی کے بوجھ تلے …

Read More »

پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیاءکپ جیت لیا

ڈھاکہ:پاکستان ایمرجنگ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایمرجنگ ٹیمز ایشیاءکپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش ایمرجنگ ٹیم نے ٹاس جیت …

Read More »

یاسر شاہ نے ایسا شرمناک ریکارڈ قائم کر دیا

برسبین:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کرکٹ کی تاریخ میں دو مرتبہ آسٹریلیا میں 200 سے زائد رنز دینے والے پہلے باﺅلر بن گئے ہیں، انہوں نے برسبین میں جاری ٹیسٹ میچ میں 48.2 اوورز میں 205 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہاشم آملہ پاکستان میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کیلئے پرامید

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا پاکستان آکر پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کیلئے پرامید ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستانی لیگ کی بہت زیادہ تعریف سنی ہے اور وہ اس بار خود اس تجربے سے گزرنا چاہیں گے ۔36 سالہ بیٹسمین کا کہنا تھا …

Read More »

پے پال نےپاکستان میں سروس شروع کرنےسےانکارکردیا

پاکستان میں آئن لائن کاروبار کی ادائیگی کیلئے استعمال ہونے والی معروف سروس پے پال نے پاکستان میں سروسز کے آغاز سے معذرت کرلی۔ پے پال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ہے۔ پے پال مستقبل کی حکمت …

Read More »

اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی ختم

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی آٹھ سال بعد اُٹھالی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،درخواست دینے والے افراد کو کوٹے کے مطابق کمپیوٹرائزڈ لائسنس جاری کيے جائیں گے۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی …

Read More »

امریکا تب کہاں تھاجب پاکستان کوضرورت تھی

چینی سفیر ژاؤ جنگ نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق بیان پر حیرانگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امريکا اس وقت کہاں تھاجب پاکستان کو ضرورت تھی ، امریکا الزامات کے بجائے احتیاط کرے۔ گزشتہ روز ایلس ویز کا کہنا تھا کہ پاکستانی …

Read More »

نواز شریف نے اپیل پر سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کے موقع پر حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا۔ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی۔ نواز شریف نے 25 نومبر کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ …

Read More »

چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم پر فخر ہے، چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ خسارہ ختم ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، روپے کی قدر میں چار روپے اضافہ …

Read More »

چیف جسٹس کی زیر صدارت ریفارمز کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس اصلاحات بارے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ریفارمز کمیٹی اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جی کے علاوہ آئی جی گلگت بلتستان اور آئی جی اسلام آباد بھی شریک ہوئے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید …

Read More »