پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس

تازہ خبر
14
0
sample-ad

اسلام آباد: ای سی پی میں زیر التوا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے معاملے پر رہبر کمیٹی کے ارکان آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔
اپوزیشن رہنما الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہ کرینگے، رہبر کمیٹی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.