وزیرخارجہ کی جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سے ملاقات

تازہ خبر
27
0
sample-ad

اسلام آباد:جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کے ممتاز رہنما وان ہینگ کی وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمدہوئی ہے جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.