وزیراعظم کےمعاون خصوصی یوسف مرزا ذاتی وجوہات پر مستعفی

تازہ خبر
10
0
sample-ad

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا، وہ ذاتی وجوہات پر مستعفی ہوئے ہیں.بتایا گیا ہے کہ یوسف بیگ مرزا نے اپنا استعفی وزیراعظم کو پیش کر دیا ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.