عصمت اﷲ خان کی اچانک وفات پر داؤدخیل کی سماجی شخصیات کا اظہار افسوس

میانوالی
9
0
sample-ad

داؤدخیل :ٹھیکدار ضیاء اﷲ خان ،امان ااﷲ خان کا ماموں زاد ،افضل خان ایف آئی اے اسلام آباد کے بہنوئی عصمت اﷲ خان کی اچانک وفات پر داؤدخیل کی سماجی شخصیات چیرمین زکوۃ کمیٹی حاجی ضیاء اﷲ خان ،سابق سی او ایم سی داؤدخیل خالقداد خان ،سماجی کارکنوں حاجی مرید احمد ۔الحاج امان اﷲ خان ،ظفر اﷲ خان ،عبد الحمید خان سیفی ،ضلعی چیرمین زکوۃ کمیٹی عبد الغفار خان ،ایم پی اے امین اﷲ خان ،صدر میلاد کمیٹی حنیف آکاش نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.