Home / 2019 / November / 18

Daily Archives: 18/11/2019

November, 2019

  • 18 November

    وزیراعظم کے جانے کے دعوے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا

    اسلام آباد ، لاہور: وزیراعظم سے استعفے کے لیے دیا جانیوالا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا پہلا مرحلہ بخوبی اختتام کو پہنچ چکا ہے اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے بھی طبی بنیادوں پربیرون ملک چلے جانے کا امکان ہے ، ایسے میں آرمی چیف سے وزیراعظم کی ملاقات اور …

  • 18 November

    چلغوزے اور ٹماٹر کے بعد اب پیاز کی باری

    ڈھاکہ (ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹماٹر اور چلغوزے قیمت خریدسے باہر ہوگئے، بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جا پہنچی اور 476 پاکستانی روپے فی کلو ہوگئی، بنگلادیشی وزیراعظم نے کھانے میں پیاز کا استعمال ترک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش میں پیازکی قیمت میں ریکارڈ …

  • 18 November

    جولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا

    اسلام آباد:چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ قبول نہیں کیاتھاتاہم وہ پرامید ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کو قائل کرلیں گے۔ پاکستان ریونیو اتھارٹی کا قیام موخرکیاگیاہے لیکن ایف بی آر میں تنظیم نو اوراصلاحات کا عمل …

  • 18 November

    پاکستان خطے میں امن و امان کا خواہاں:شاہ محمود قریشی

    اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و امان کا خواہاں ہے،بھارت یکطرفہ اقدامات کے ذریعے امن و امان تہہ و بالا کرنے کے درپے ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ”کافی ٹائم“کے عنوان سے عالمی میڈیا سے ملاقات کی،”کافی ٹائم “وزیرخارجہ کی …

  • 18 November

    ایم پی اےسنبل مالک: 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری

    لاہور:مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کرلئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی سنبل مالک کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے،چورایم پی اے سنبل مالک کے گھرسے30لاکھ روپے مالیت …

  • 18 November

    جیلوں میں قید لیگی رہنمارہا،2020میں نئے انتخابات

    لاہور:مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس کے بعدپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے جارحانہ اندازاپنا لیا۔دوہزار بیس میں نئے الیکشن اور جیلوں میں بند لیگی رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا …

  • 18 November

    سٹیٹ بینک آف پاکستان:فروری میں شرح سود میں کمی کے امکان

    کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں شرح سود میں کمی کے امکان کاعندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی کے تناسب سے سٹیٹ بینک شرح سود میں کمی کرے گا،24 ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 13 اعشاریہ 22 …

  • 18 November

    میں نوازشریف کو بہادرانسان نہیں مانتاکیونکہ

    اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ وہ نہیں مانتے نواز شریف بہادر آدی ہیں۔کیونکہ وہ سن دوہزار میں بھی یہاں سے چلے گئے تھے اوراب دکھ اس بات کا ہے کہ وہ مریم نوازکویہاں پر چھوڑ کرجارہے ہیں۔میاں صاحب کے بیٹے اور سمدھی پہلے سے …

  • 18 November

    پاکستان سٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا گیا

    اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو پاکستان سٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سٹیل ملز ملازمین کو پرویڈنڈ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت حکومتی وکیل نے دلائل دیئے کہ سندھ ہائیکورٹ …

  • 18 November

    دیرینہ دشمنی:ایک آدمی قتل دوسرا شدیدزخمی

    عیسی خیل :آج مورخہ 18.11.19بوقت قریب 8:30 بجے صبح سابقہ دشمنی قتل کی بنا پر عابد خان اور شفاءاللہ خان بدر خیل سکنہ مندہ خیل نے اپنے مخالف گروپ کے نجیب اللہ خان ولد حبیب اللہ خان کندے خیل ساکن مندہ خیل کو جوکہ مندہ خیل سے عیسی خیل تاریخ …