شوبز

اسما عباس نے سوتن کے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

کراچی(آئی این پی )اسما عباس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری سوتن مجھ سے عمر اور رتبے میں بڑی تھیں لہذا میں نے انہیں بہت عزت دی اور ان سے ان کا عہدہ اور جگہ چھیننے کی کوشش نہیں کی، جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ ہم دونوں میں بہت اچھی دوستی ہوگئی، یہاں تک کہ وہ جیسے کپڑے اپنے لیے خرید کر لاتی تھیں میرے لیے بھی ویسی ہی کپڑے لاتی تھیں۔ اسما نے اپنے اور اپنی سوتن کے درمیان محبت اور عزت کی وجہ اپنے شوہر کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عباس صاحب نے ہم دونوں کو اتنا بیلنس رکھا ہوا تھا کہ ہم دونوں نے کبھی لڑائی نہیں کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close