Home / 2019 / November / 17

Daily Archives: 17/11/2019

November, 2019

  • 17 November

    ہم چوہدری برادران اور ان کے مشکور ہیں

    لاہو:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امرا میں اپنے بھائی نوازشریف کی عیادت کی ہے اس دوران انہوں نے اپنے ایک بیان میں چوہدری برادران سمیت ان تمام لوگوں کا شکریہ اداکیا ہے جنہوں نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے ان کی معاونت کی۔ …

  • 17 November

    کراچی: بلدیاتی ادارے پانی چوری میں ملوث

    کراچی: بوند بوند کو ترستے کراچی میں سرکاری ادارے ہی پانی چوری میں ملوث نکلے۔ نیو کراچی ڈی ایم سی سینٹرل کے دفتر میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کا انکشاف ہوا جہاں سے روزانہ ہزاروں گیلن پانی چوری کر لیا جاتا ہے۔ کراچی میں بلدیاتی ادارے مبینہ طور پر پانی چوری …

  • 17 November

    فیاض جیلانی وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات

    کراچی: پاک بحریہ میں وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کو وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل کلیم شوکت مدت ملازمت مکمل ہونے پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں، ان کی جگہ وائس ایڈمرل …

  • 17 November

    نواز شریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے: مریم اورنگزیب

    لاہور: ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف منگل کو روانہ ہوں گے، ایئر ایمبولینس منگل کی صبح لاہور پہنچے گی، ڈٓاکٹرز نوازشریف کو سفر کے قابل بنانے کیلئے ادویات دے رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا آج صبح دوبارہ تفصیلی معائنہ کیا …

  • 17 November

    لاہور: قاتل ڈور ایک جان لے گئی

    لاہور: لاہور میں قاتل ڈور ایک اور شخص کی جان لے گئی، مغلپورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار عامر گلے پر ڈور پھرنے سے موقع ہر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ مغلپورہ کے قریب ایک شخص گلے پر ڈور پھرنے سی زخمی ہو …

  • 17 November

    نوازشریف صحتمند قراردینے کے بعدواپس آنے کے پابندہونگے

    لاہور: لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے لاگو کی گئی شرائط کو معطل کیا جا رہا ہے، انہیں ایک بار چار ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے سابق …

  • 17 November

    کراچی: لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

    کراچی:کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں صبح سویرے لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ گیارہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور ایک اسنارکل نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی میں ایک اور آگ کا واقعہ …

  • 17 November

    کوئی ڈیل ہوئی نہ ڈھیل حکومت اورنوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی

    راولپنڈی: وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کی جیت ہے، سوشل میڈیا پر ڈیل کا تاثر دیا گیا جو درست نہیں، اگلے 2 سے 3 ماہ اہم ہیں، پھر حالات بہتر ہو جائیں گے۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر سٹیم انجن سپیشل سفاری ٹرین کے …

  • 17 November

    ڈالہ الٹنے، وین درخت سے ٹکرانے سمیت 3 ٹریفک حادثات

    تونسہ شریف: تونسہ شریف حیدر والہ انڈس ہائی وے پر بارات لے جانے والا تیز رفتار ڈالہ الٹنے سے 3 افرادجاں بحق، 17 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ٹی ایچ کیو تونسہ منتقل کر دیا۔ تونسہ شریف حیدر والہ انڈس …

  • 17 November

    کراچی: جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

    کراچی: کراچی میں جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز دھرنا جاری ہے، رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک حب ریور روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا تھا، صبح قائدین کی ہدایت پر شرکا حب ریور روڈ پر جمع ہونا شروع ہو گئے جس کے …