کاروبار

گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ خوش آئند،میاں زاہد

کراچی (بزنس رپورٹر)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت میں5سال بعد 50 روپے من اضافہ خوش آئند ہے جس سے کاشتکاروں کوکچھ ریلیف ملے گا ۔ بز نس کمیونٹی سے گفتگو میںانہوںنے کہا کہ حکومت کے مطابق ملک میں گندم کے وافر اسٹاک موجود ہیں تاہم نجی شعبہ کی جانب سے بحران کا اندیشہ ظاہر کرنے کے بعدصورتحال کی دوبارہ تخمینہ کاری کی جا ئے تاکہ نئی فصل آنے تک طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھا جا سکے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close