فرانس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد

تازہ خبر
3
0
sample-ad

پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد ، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیاگیا ۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں اسلامو فوبیاکیخلاف پیرس میں مارچ کیا گیا، مارچ کا اہتمام فرانس میں مسجد پر حملے کے بعد کیاگیا تھا ۔ مارچ کے شرکاءنے فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیااور حجاب پہننے والی خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کی مذمت کی گئی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.