Home / 2019 / November / 10

Daily Archives: 10/11/2019

November, 2019

  • 10 November

    قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی وین پر فائرنگ

    راجن پور :راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ سے حساس ادارے کے اہلکاروں سمیت 8پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔نجی چینل 24 نیوزکے مطابق راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں حساس ادارے کے اہلکاروں سمیت 8پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ …

  • 10 November

    39سال بعد روس کیساتھ جاری تنازع ختم

    لاہور:سوویت یونین دور سے پاکستان اور روس کے درمیان جاری تجارتی تنازعات حل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق آخرکارپاکستان نے برآمدکنندگان کے زیرالتوا معاملے کو حل کرنے کا فیصلہ کیاہے جس سے روس کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ سال …

  • 10 November

    لاہور میں منافع خور مافیا سرگرم

    لاہور: لاہور میں ٹماٹر کے سرکاری نرخ ایک سو پچاسی روپے مقرر ہیں لیکن دکانوں پر ٹماٹر چار سو روپے کلو میں فروخت ہونے لگے۔ ٹماٹر کی قیمت ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ سرکاری نرخ میں ٹماٹر کی قیمت 185روپے کلو تک مقرر لیکن منافع خور مافیا …

  • 10 November

    وزیراعلیٰ پنجاب کی بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے ایک برس میں صوبے میں آٹھ یونیورسٹیاں اورپانچ انسٹی ٹیوٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیل کے …

  • 10 November

    علی حیدر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج

    مظفر گڑھ: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ مظفر گڑھ انتظامیہ نے اس ایف آئی آر میں کار سرکار میں مداخلت کی دفعات درج کی ہیں۔ خیال رہے کہ آٹھ نومبر کو مظفر گڑھ میں بلاول بھٹو …

  • 10 November

    محافل میلاد میں درود و سلام کی صدائیں

    اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں اور جلوسوں‌کا انعقاد بھی جاری ہے جن میں‌ درود و سلام کی صدائیں‌ گونج رہی ہیں. میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر …

  • 10 November

    نبی کریم ؐنے کرپشن پر عبرتناک سزائیں دیں

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبی کریم ؐنے کرپشن کرنے والوں کو عبرتناک سزائیں دیں، ہم نے این آر او دے دے کر معاشرے کا بیڑہ غرق کردیا، کروڑوں روپے لوٹنے والوں پر کون رحم کرتا ہے۔ وزیراعظم نے انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب …