کاروبار میں منافع،پلاٹ کا جھانسہ،4شہری لٹ گئے

سرگودھا
4
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر )جعلسازی اور دھوکہ دہی کی مختلف وارداتوں میں چار شہری عمر بھر کی جمع پونجی سے محروم کر دیئے گئے، پولیس کے مطابق ملت آباد کے عبید جاوید سے اکرام نے ساڑھے 30لاکھ روپے ،عبداﷲ کالونی کے مقبول حسین سے طاہر ندیم نے 32لاکھ روپے ،109 شمالی کے محمد یوسف سے محمد اعجاز نے ساڑھے 11لاکھ روپے ،الفضل ٹاؤن کے حاجی خان سے اختر نے ڈیڑھ لاکھ روپے کی رقوم کاروبار میں منافع اور پراپرٹی دلوانے کے جھانسے دیکر ہتھیا لی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.