ڈپٹی کمشنرآسیہ گل کا جنرل بس سٹینڈ کا اچانک دورہ

سرگودھا
6
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنرآسیہ گل نے جنرل بس سٹینڈ کا اچانک دورہ کیا ،صفائی کی ناقص صورتحال پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ کو ہدایت کی کہ صفائی کی حالت بہتر بنائیں ۔2047 میں صوبہ پنجاب کی آبادی پاکستان کی موجودہ کل آبادی سے بھی تجاوز کر جائیگی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.