ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے گیٹ سے خارد ار جھاڑیوں کا صفایا

سرگودھا
4
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی پرانی ایمرجنسی کے بالمقابل گیٹ کے ساتھ جھاڑیوں کو آپریشن کرکے ختم کردیا گیا شہریوں کی جانب سے نشاندہی کی گئی تھی کہ پرانے سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے بالمقابل گیٹ اور واٹر ٹینکی سے ملحقہ وسیع و عریض ایریا میں کئی سالوں سے خودرو جھاڑیاں اور سیوریج سے نکلنے والے گندے بدبو پانی کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر بنے ہوئے جس پر انتظامیہ کے حکم پر فی جھاڑیو ں کو ختم کرکے جگہ کو ہموار کردیا گیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.