چالو بھٹی اور 200لٹر شراب برآمد،مقدمہ درج

میانوالی
5
0
sample-ad

کندیاں:پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران شراب کی چالو بھٹی اور 200 لٹر شراب پکڑ لی، تفصیلات کے مطابق ایک کارروائی کے دوران موضع بھکڑہ کے رہائشی نصر اﷲ سے 200لٹر شراب اور شراب کشید کرنے کے آلات برآمد کر لئے گئے ، ملزم کیخلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.