پام آئل کے نرخ میں اضافہ

کاروبار
4
0
sample-ad

کوالالمپور (آن لائن)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں1.9 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ پام آئل کی پیداوار اور اسٹاک میں کمی آنا ہے ۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری 2020 کے لیے سپلائی کے سودے 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ 2562رنگٹ (620 ڈالر) فی ٹن طے پائے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.