ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ محمد آصف کی کوارٹر فائنل میں رسائی

کھیل
3
0
sample-ad

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے آسٹریلیا کے جیمز مفسڈ کو پانچ ،ایک سے ہرا کر ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔اس سے قبل وہ اسرائیلی حریف شچار روبرگ کو پانچ،تین سے زیر کر کے لاسٹ 16 راؤنڈمیں پہنچے تھے ۔اسرائیل کو ہرانے پر پوری قوم خوش ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.