میراکی تکذیب نکاح کی اپیل ،

شوبز
4
0
sample-ad

لاہور(عدالتی رپورٹر)سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے عملے کو اداکارہ میرا کا ریکارڈ آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی ۔ تفصیلا ت کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے گزشتہ روز اداکارہ کی اپیل پر سماعت کی۔ فیملی کورٹ نے کیس ریکارڈ سیشن کورٹ میں جمع نہیں کروایا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر میرا کے کیس کا تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 3دسمبر تک ملتوی کی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.