میانوالی میں سموگ سے بچاؤ کیلئے آگاہی پمفلٹ فیس ماسک تقسیم

میانوالی
5
0
sample-ad

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر فرحان مجتبی نے انتظامیہ کی ٹیم کے ہمراہ جہاز چوک پر سموگ کی روک تھام کے حوالہ سے لوگوں میں آ گاہی پمفلٹ اور فیس ماسک تقسیم کئے ، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ماحولیات نے کہا کہ بروقت احتیاط سے سموگ سے بچا سکتا ہے ، گاڑیوں کی ٹیونگ بروقت کروائی جائے اور درخت زیا دہ سے زیادہ لگا ئے جائیں، اس موقع پر واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.