مساجد کے باہر اور جلوس کے روٹوں پر صفائی کے انتظامات کی ہدایت

سرگودھا
4
0
sample-ad

شاہپورصدر:تحصیلدار شاہپور صغیر احمد باجوہ نے شاہ پورسٹی اور شاہپورصدر میں عید میلاد کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا اس موقع پر انہوں نے میونسپل کمیٹی کے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ خصوصی طور پر بارہ ربیع الاول کے دن مساجد کے باہر اور جلوس کے روٹوں پر صفائی کے انتظامات کریں اور پانی کا چھڑکائو کریں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.