ضلع بھکر،خوشاب میں بھی عرب شہزادے شکار کھیلنے آئینگے

بھکر
5
0
sample-ad

بھکر(سٹی رپورٹر )وزارت داخلہ نے شکار کے لئے سرگودھا سمیت 11اضلاع مختص کر دیئے حکومت پنجاب نے سرگودھا ڈویژن کے ضلع بھکر اور خوشاب کو بھی عرب شہزادوں کی شکار گاہوں والے ضلع میں شامل کر تے ہوئے کمشنر اور آر پی او کو گائیڈ لائن جاری کر دی، ذرائع کے مطابق ہنٹنگ سیزن2019-20کے تحت وزارت داخلہ کی جانب سے سرگودھا سمیت 11 اضلاع مختص کر دیئے گئے ہیں جہاں امسال عرب ڈیلی گیشن کے شرکاء شکار کیلئے آئینگے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.