سی آئی اے کی سربراہ سعودی عرب پہنچ گئیں

دنیا
4
0
sample-ad

ریاض(اے ایف پی)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئیں۔رپورٹ کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے امریکی مہمان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر شاہ سلمان اور ہیسپل نے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پرسعودی وزیر خارجہ، وزیر داخلہ اور سعودی عرب میں تعینات امریکی سفیر بھی موجود تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.