سلمان خان نے فلم ’’دبنگ 3‘‘سے راحت فتح علی کا گانا نکال دیا

شوبز
4
0
sample-ad

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ میں دوستیوں کیلئے مشہور دبنگ اداکار سلمان خان نے راحت فتح علی خان کو دھوکہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کیمطابق راحت فتح علی خان نے دبنگ سیریز کی تیسری فلم ’’دبنگ 3‘‘کیلئے گانا ’’نیناں لڑے ‘‘ ریکارڈ کروایا تھاتاہم سلمان خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالی حالیہ کشیدگی کے باعث راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ گانا فلم سے نکال کر گلوکار جاوید علی کی آواز میں دوبارہ ریکارڈ کرکے فلم میں شامل کیا ہے ۔ واضح رہے کہ راحت فتح علی خان نے دبنگ سیریز کی پہلی 2فلموں میں ہٹ گانے گائے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.