سبطین خان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام

میانوالی
3
0
sample-ad

کندیاں:شیر دل خان کلیئے خیل نے اپنی رہائش گاہ پر سابق وزیر جنگلات سبطین خان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ شیر دل نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ نے سردار سبطین خان کو سرخر کیا ہے ،سبطین خان نہ صرف ہمارا بلکہ پورے ضلع کا فخر ہیں۔ اس موقع پر سبطین خان اور سردار احمد حیات نے سردار شیر دل اور دیگر کلیئے خیل برادری کا شکریہ ادا کیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.