سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہ دین انتقال کرگئے

سرگودھا
4
0
sample-ad

بھیرہ (نامہ نگار)سابق سٹی ناظم بھیرہ ،چیئرمین کوآپریٹو انشورنس سوسائٹی آف پاکستان عزیز الحق پراچہ کے سسر سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہ دین انتقال کرگئے۔وہ پیپلزورکس پروگرام کے چیئرمین بھی رہے ۔ان کی نماز جنازہ مسجد داتا دربار لاہور میں ادا کی گئی جس میں سرکاری افسران، عوامی نمائندوں اور عوام کی بھاری تعداد نے شرکت کی مرحوم کی رسم قل آج 8 نومبر کو ان کی رہائش گاہ 19 سی مسلم ٹاون میں ادا کی جائے گی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.