دریاخان منشیات فروشی کا مرکز گھروں میں سر عام ہیروئن کی فروخت

بھکر
3
0
sample-ad

دریاخان:تین ماہ سے دریاخان شہر منشیات فروشی کا مرکز بن چکا ہے ، دن دیہاڑے گھروں میں سر عام ہیروئن کی فروخت جاری ہے ، سینکڑوں نوجوان منشیات کے عادی بن گئے ، کئی کڑیل نو جوان نشے کی لت میں مبتلا ہو گئے ، بیسیوں گھر اجڑ گئے ، دوسرے صوبوں سے تعلق رکھنے والے منشیات کے عادی افراد نے بھی شہر کا رخ کر لیا ہے ،شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی ،اہلیان علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات نے آر پی او سرگودھا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.