داؤدخیل میں عید میلاد النبی ﷺکیلئے سکیورٹی پلان تشکیل ،ٹریفک پلان بھی جاری

میانوالی
5
0
sample-ad

داؤدخیل:ضلع بھرمیں 12 ربیع الاول پر کل62 جلوس نکالیں جائیں گے جن میں A کیٹگری کے 05 جلوس، B کیٹگری کے 57 جلوس ہوں گے ۔ 800افسروں،ملازمین اور دیگر رضا کار ڈیوٹی دینگے ، حساس مقامات کی مانیڑنگ کیمروں کی مدد سے کی جائے گی اس کے علاوہ ڈرون کیمروں کے ذریعے بھی ریلیز و جلوسوں کی نگرانی کی جائے گی ۔ ٹریفک کے لیے ایک علیحدہ پلان جاری کیا گیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.