خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

کاروبار
6
0
sample-ad

نیویارک (اے پی پی)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کی کمی آئی جس کی وجہ امریکہ میں کروڈ کے ذخیرے میں توقع سے زیادہ اضافہ اور چین امریکہ تجارتی مذاکرات معاہدے پر دستخط دسمبر تک ملتوی ہو جانے کے خدشات ہیں۔نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جنوری کیلئے وقفے کے بعد سودے 1.06ڈالر کمی کیساتھ 61.90 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.