حکومت عوام کو ریلیف فراہمی میں ناکام ہوگئی ، عزیز الرحمن

میانوالی
5
0
sample-ad

موی خیل (نامہ نگار) سابق امیدوار قومی اسمبلی رانا عزیز الرحمن نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کا نہ تھمنے والا جوطوفان کھڑا کیا ہے اس سے عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو چکے ہیں جبکہ بجلی کے بل اتنے زیادہ بھیجے جارہے ہیں کہ صارفین قرض لیکر بل ادا کرنے پر مجبور ہیں، حکومت عوام کو ملی ریلیف دینے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے اگر مہنگائی کی یہی صورتحال رہی تو جلد عوام سڑکوں پر ہونگے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.