جشن عید میلاد النبی کی بڑی تقریب مسجد غوثیہ میں ہو گی ،جلوس بھی نکالا جائیگا

سرگودھا
5
0
sample-ad

شاہپورصدر:میلاد کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد ناز نے بتایا کہ خطیب جامع مسجد سید الفت شاہ گیلانی کی قیادت میں بارہ ربیع الاول کو بڑا جلوس نکالا جائے گا جبکہ جمعہ ہفتہ اتوارمسجد غوثیہ میں مولانا عبدالحمید چشتی ، دس گیارہ کی رات کو خطاب فرمائیں گے جبکہ خصوصی خطاب عابد حسین چشتی گیارہ بارہ کی رات کو ہو گا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.