جامع مسجد غوث الاعظم غلہ منڈی جوہرآباد سے موٹر سائیکل ریلی نکالنے کا اعلان

خوشاب
3
0
sample-ad

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جماعت اہلسنت سٹی جوہرآباد کے صدر صاحبزادہ قاری محمد امین الحسنی نے بتایا کہ محمد مصطفیﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں گیارہ ربیع الاول بعد از نماز عصر عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی ریلی مبارک نماز عصر جامع مسجد غوث الاعظم غلہ منڈی جوہرآباد سے شروع ہو گی جو پورے شہر کا چکر لگائے گی اور دوبارہ اسی مسجد میں پہنچ کر اختتام پذیر ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ریلی کی قیادت علماء اکرام اور قراء حضرات کرینگے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.