ترک صدر کی یورپی سرحد مہاجرین کیلئے کھولنے کی دوبارہ دھمکی

دنیا
4
0
sample-ad

انقرہ(اے ایف پی)ترک صدرنے مہاجرین کیلئے یورپی سرحد کھولنے کی دوبارہ دھمکی دیدی۔صدر طیب اردوان نے دورہ ہنگری کے دوران نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ترک فورسز کی قربانیوں کی یورپ نے قدر نہیں کی ان حالات میں ہمارے لئے غیر قانونی تارکین وطن کو زیادہ دیر اپنے ملک میں رکھنا مشکل ہوجائے گا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.