بہت جلد ملکی معیشت مستحکم ہو جائے گی ،شہزاد میکن

سرگودھا
3
0
sample-ad

شاہپورصدر:اعزازی گیم وارڈن سردار شہزاد میکن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہے بہت جلد ملکی معیشت مستحکم ہو جائے گی اور ملک بے مثال ترقی کرے گا ، عمران خان ہی وہ واحد رہنما اور مخلص لیڈر ہیں جو ملک کو درپیش مسائل سے نمنٹ سکتے ہیں ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.