بھکر: آئل ٹینکر کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق

بھکر
7
0
sample-ad

بھکر: آئل ٹینکر کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ بھکر دریا خان روڈ پر آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار گورنمنٹ کالج بھکر کا طالبعلم سید سفیر حیدر موقع پر دم توڑ گیا طالبعلم سید سفیر حیدروالد علی شاہ نیم محلہ عید گاہ شالی کارہائشی تھا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.