ایشین مارکیٹس،خام ربڑ کے نرخ بڑھ گئے

کاروبار
5
0
sample-ad

ٹوکیو (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ گزشتہ تین ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیں۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کی سپلائی کے اپریل کیلئے سودے 0.5 ین اضافے کے ساتھ 178.4 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے ۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کیلئے سپلائی کے سودے 35یوآن اضافہ کیساتھ 12,110 یوآن فی کلوگرام پر بند ہوئے ۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں دسمبر کیلئے سودے 135.4 یو ایس سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.