امریکہ، یورپ:سونے کے نرخوں میں اضافہ

کاروبار
5
0
sample-ad

نیویارک (اے پی پی)امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ اضافہ کے ساتھ 1490.75 ڈالر فی اونس رہے ۔ لندن میں امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 1489.60ڈالر فی اونس طے پائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.