اسپورٹس گالا پروگرام میں ایلیمنٹری سکول ڈیرہ نواز سلطانیوالا کی شاندار کارکردگی

میانوالی
7
0
sample-ad

کندیاں (نامہ نگار) سپورٹس گالا پروگرام میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ محمد نواز سلطانیوالا مرکز کندیاں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مرکز لیول پر 4سو 2 سو میٹر دوڑ، ریلی میں کرکٹ ، لانگ جمپ، فٹبال اور رسہ ٹی میں پہلی پوزیشن تحصیل لیول پر دوسو اور چار سو میٹر دوڑ لانگ جمپ میں فرسٹ پوزیشن، رسہ کشی اور ریلی ریسں میں دوسری پوزیشن جبکہ ضلع لیول پر دوڑ وں میں اول پوزیشن حاصل کی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.