آواز کا چلے جانا شکیرا کی زندگی کا سیاہ ترین لمحہ بن گیا

شوبز
3
0
sample-ad

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے اپنی زندگی کے سیاہ ترین لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اْن کی آواز کا جانا بہت تکلیف دہ تھا۔ شکیرا نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ نومبر 2017میں انکشاف ہوا تھا کہ انہیں نکسیر نامی بیماری لاحق ہے ، اس بیماری میں ناک سے خون آتا رہا اور آواز غائب ہوگئی تھی۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اپنی آوازبھی کھوسکتی ہوں کیونکہ مجھے اپنی آواز پر فخر ہے اور میری آواز میری شناخت ہے تاہم میں معجزاتی طورپر خودہی ٹھیک ہوگئی حالانکہ سرجن آپریشن کرنے کا مشورہ دے رہے تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.