آزادی چوک میں ہوائی فائرنگ

سرگودھا
4
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر )ضلع کچہری کے قریب آزادی چوک میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنیوالا دھر لیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم کا نام اشفاق اور وہ کلکتہ ہاؤس کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.