Home / 2019 / November / 08

Daily Archives: 08/11/2019

November, 2019

  • 8 November

    حکومتی منصوبوں سے معاشی استحکام شروع ہوگیا

    اسلا م آباد:عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپہلےجائزےمیں حکومتی اقدامات پراطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبوں سے معاشی استحکام کی بحالی اور خطرات کو کم کرنے کا سود مند عمل شروع ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ایرنیسٹو رامریز ریگو کی سربراہی میں وفد کے …

  • 8 November

    کرتار پور راہداری دنیا میں پاکستان کے مثبت تشخص کی ضمانت

    اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کرتارپور راہداری کو کھولنے کے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو ایک تاریخی اقدام قرار دیتے ہوے کہا کہ کرتارپور راہداری کھولنے کا فیصلہ اسلامی تعلیمات، پاکستان کی بین المذاہب ہم آہنگی کی پالیسی کے فروغ اور پرامن ہمسائیگی کے اصولوں کے …

  • 8 November

    کرتار پور راہداری منصوبہ پر شکوک و شبہات کیوں؟

    پاکستان اوربھارت کےمابین سخت کشیدگی کےماحول اورتناؤ کی صورت حال میں جس برق رفتاری اور جوش و جذبے کے ساتھ انتہائی مختصر مدت کے اندر یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچایا گیا ہے اس نے بہت سے ذہنوں میں سوالات اور شکوک وشبہات کو جنم دیاہے۔مختلف حلقوں کی طرف سے …

  • 8 November

    آج نارووال میں عام تعطیل

    نارووال: نارووال میں کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل ہے ، کرتارپورجانےوالی شاہراہوں پرسکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔تفصیلات کے مطابق نارووال میں کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل ہے ۔وزیراعظم عمران خان کرتارپورراہداری کاافتتاح کریں گے …

  • 8 November

    سکولوں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    لاہور:سکولوں میں طلبہ کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ سولہ سال سے کم عمر کے طلبہ اب تعلیمی سرگرمیوں کے دوران موبائل فون کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ محکمہ …

  • 8 November

    زرداری کیلئے نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جا رہی

    مظفر گڑھ:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری کیلئے نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک سال میں معیشت تباہ …

  • 8 November

    نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے انتظامات مکمل

    لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ان کے لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں ڈاکٹرز کا پینل تشکیل دیدیا گیا ہے۔ نواز شریف …

  • 8 November

    حکومت عوام کو ریلیف فراہمی میں ناکام ہوگئی ، عزیز الرحمن

    موی خیل (نامہ نگار) سابق امیدوار قومی اسمبلی رانا عزیز الرحمن نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کا نہ تھمنے والا جوطوفان کھڑا کیا ہے اس سے عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو چکے ہیں جبکہ بجلی کے بل اتنے زیادہ بھیجے جارہے ہیں کہ صارفین قرض …

  • 8 November

    اسپورٹس گالا پروگرام میں ایلیمنٹری سکول ڈیرہ نواز سلطانیوالا کی شاندار کارکردگی

    کندیاں (نامہ نگار) سپورٹس گالا پروگرام میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ محمد نواز سلطانیوالا مرکز کندیاں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مرکز لیول پر 4سو 2 سو میٹر دوڑ، ریلی میں کرکٹ ، لانگ جمپ، فٹبال اور رسہ ٹی میں پہلی پوزیشن تحصیل لیول پر دوسو اور چار …

  • 8 November

    میانوالی میں سموگ سے بچاؤ کیلئے آگاہی پمفلٹ فیس ماسک تقسیم

    میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر فرحان مجتبی نے انتظامیہ کی ٹیم کے ہمراہ جہاز چوک پر سموگ کی روک تھام کے حوالہ سے لوگوں میں آ گاہی پمفلٹ اور فیس ماسک تقسیم کئے ، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ماحولیات نے کہا کہ بروقت احتیاط سے سموگ سے …