ڈی پی او کی پولیس افسروں کے ساتھ میٹنگ،احکامات جاری کئے

میانوالی
5
0
sample-ad

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحسن اسد علوی نے بہرام ہال پولیس لائنز میں ضلع ہذا کے جملہ ایس ڈی پی اوز, ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد ارشد زاہد بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ ڈی پی او میانوالی نے دوران میٹنگ تمام تھانوں کے زیرتفتیش مقدمات، کارکردگی بابت گرفتاری مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران چیک کی. زیر تفتیش مقدمات اور درخواستوں کو جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم دیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.