ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفس کے زیر اہتمام محفل میلاد

میانوالی
4
0
sample-ad

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفس کے زیر اہتمام عید میلا د النبیؐ کے موقع پر میلا د کی تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈاکٹر مونا مالک انچارج ایف سی ڈی نے کی محفل میلادؐمیں پا پولیشن ویلفیئر آفس کی سوشل مو بلائزر اور ہیلتھ ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی محفل میلادؐ میں نعت خوانی اور حُسن قرآت کے مقابلہ جات بھی ہو ئے اس موقع پر صدر محفل ڈاکٹر مو نامالک نے عیدمیلا د النبی ؐ کے موضوع پر روشنی ڈالی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.