موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرایا،باپ بیٹا شدید زخمی

خوشاب
5
0
sample-ad

جوہرآباد:منگور روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا باپ بیٹا زخمی ہو گئے ۔ حادثہ میں موضع نلی کا رہائشی موٹر سائیکل سوار پچپن سالہ فتح خان اور پچیس سالہ شاہ جہان زخمی ہو گیا۔ ریسکیو1122کی امدادی ٹیم حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.