عزیر وڑائچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر خوشاب تعینات

خوشاب
6
0
sample-ad

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب نے عزیر وڑائچ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر خوشاب تعینات کر دیا، قبل ازیں وہ راولپنڈی میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔ اُن کی یہ تعیناتی اُن کے پیش رو غلام شبیر کلیار کے لاہور تبادلہ کے پیش نظر کی گئی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.