عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام کانفرنس 15نومبر کو ہوگی

خوشاب
3
0
sample-ad

جوہرآباد:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جوہرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 15 نومبر بروز جمعۃ المبارک جامع مسجد صدیقیہ شبیر کالونی میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس کی صدارت خانقاہ سراجیہ کندیاں کے خواجہ عزیز احمد کریں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.