وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ، احسان اﷲ ٹوانہ

خوشاب
5
0
sample-ad

نور پور تھل:رکن قومی اسمبلی و چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ ملک محمد احسان اﷲ ٹوانہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، بائیس کروڑ عوام کی دعاؤں اور ووٹوں سے منتخب ہونے والے عمران خان ہی ملکی ترقی کیلئے امید کی آخری کرن ہیں، وہ دورہ چین سے واپسی پر پی ٹی آئی دفتر نور پور تھل میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.