زرعی یونیورسٹی کا داخلہ دینے سے انکار، فیلڈ اسسٹنٹ منکیرہ سراپا احتجاج

بھکر
5
0
sample-ad

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فیلڈ اسسٹنٹ محکمہ زراعت توسیع منکیرہ اشفاق احمد نے کہا ہے کہ محکمانہ این اوی کے باوجود زرعی یونیورسٹی فیصل آباد داخلہ نہیں دے رہی ۔ محکمہ زراعت نے مجھے این اوی جاری کر دیا ہے اور 15 نومبر سے زرعی یونیورسٹی میں بی ایس آنر کی کلاسز شروع ہوئی ہیں ۔ داخلہ نہ ہونے سے مجھے محکمانہ پرموشن سے محروم رکھا جارہا ہے۔ مجھے انصاف دلایا جائے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.